جے آئی ٹی رپورٹ کی خفیہ رکھی گئی جلد نمبر10 میں کیا ہے؟
jit report supreme court

جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیا کو سپریم کورٹ میں باقاعدہ درخواست دائر کرنی پڑی کہ اس رپورٹ کو کسی صورت منظر عام پر نہ لایا جائے اور اسے سپریم کورٹ نے بغیر کسی اعتراض کے اسے قبول کرلیا۔

یہ جلد منظر عام پر کیوں نہیں لائی جارہی ۔جے آئی ٹی رپورٹ کے والیم 10 میں آخر ہے کیا؟؟ہو سکتا ہے کہ یہ غیر ملکی تحقیقاتی اداروں کی معاونت کے بارے میںہو جن غیر ملکی تحقیقاتی اداروں نے مدد کی۔اس کا مقصد یہ تھا کہ آف شور کمپنیوں کے مالک دیگر افراد خبردار نہ ہوجائیں؟ پاناما کیس میں سامنے آنے والے دیگر پاکستانی سیاست دان، صنعت کار، بیورو کریٹس، ارکان اسمبلی اور دیگر حکومتی و غیر حکومتی شخصیات کے بارے میں کی گئی تحقیقات ہوسکتی ہے کہ قبل از وقت اگر یہ والیم سامنے آگیا تو یہ نام کہیں پہلے سے ہوشیار نہ ہوجائیں یا کچھ نام ملک سے فرار نہ ہوجائیں۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں