لاہور میں پہلی سبز شادی نے دھوم مچا دی
green global warming plants wedding

لاہور میں پہلی سبز شادی نے سوشل میڈیا صارفین کو حیران کردیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے کارڈ نے دھوم مچا دی ہے ۔ بیجوں کے کارڈ اور پودوں کے تحائف نے جرمن سفیر مارٹن کوبلر کو بھی ٹویٹ کرنے پر مجبور کر دیا ہے ۔ پاکستان میں دسمبر سے جنوری تک ہونے والی شادیوں کو خاص شادی کے موسم سے منصوب کیا جاتاہے ۔پاکستان میں اکثر نوجوان لڑکے اور لڑکیوں کی شادی اسی موسم میں ہوتی ہے ۔ لاہور میں ہونے والی اس شادی میں سبز ہ غالب رہا ہے ۔ شادی کا کارڈ اور دعوت نامے بیجوں سے تیار کیے گئے تھے ، جبکہ بیگ کے لیے ہڈیوں اور پٹ سن کا استعمال کیا گیا تھا۔دلہا دلہن کو تحفے میں پودے پیش کیے گئے ۔شادی کی شہرت اتنی ہوئی کہ جرمن سفیر نے بھی خوش ہوکر ٹویٹ کر دیا ۔

 

 

 

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں

 

 

" }