خادم اعلیٰ کی گڈ گورننس کا پول کھل گیا،من پسند افراد پر مہربانیاں
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
government shahbaz sharif journalist

تجزیہ کار سید قاضی نے  گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے 73کروڑ روپے کا ٹھیکہ من پسند افراد مظہر حیات کو دے دیا۔

انہوں نے کہاکہ ڈائریکٹر انجنیئرنگ اینڈ کنسٹرکشن مظہر حیات نے پیپرا رولز ہوا میں اڑا دیئے ،اور 73کروڑ 96لاکھ 37ہزار روپے کا ٹھیکہ پیپرا رولز کی خلاف ورزی کرتے ہوئے دیا گیا ۔دستاویزات کے مطابق ٹھیکہ قانونی تقاضے پورے کئے بغیر ہی دیا گیا ۔قومی اسمبلی کے حلقوں جاری ترقیاتی کاموں میں مبینہ طور پر بے ضابطگیوں کے حوالے سے ایل ڈی اے بھی قوانین کی خلاف ورزی پر سیکرٹری ہاؤسنگ کو جواب دینے میں ناکام رہا ہے ۔

 

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں