گاڑی مالکان کیلئے ناقابل یقین خبر ، عید کے تینوں روز گاڑیوں کا چالان نہیں کیاجائیگا
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
eid traffic announced

 ٹریفک پولیس کی جانب سے عید الفطر کے تین روز چالان نہیں کئے جائیں گے۔

 چیفٹریفک پولیس آفیسر لاہور رائے اعجاز کے مطابق ٹریفک وارڈنز عید الفطر کی تعطیلات میں معمولی غلطی پر چالان نہیں کریں گے البتہ ون وے اور ٹریفک سگنل کی خلاف ورزی پر چالان ہوگا ۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں