بلوچستان کے ضلع خضدارمیں زلزلے کے جھٹکے
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
earthquake balochistan

خضدارمیں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں تاہم خوش قسمتی سے کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

 بلوچستان کے ضلع خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا تاہم خوش قسمتی سے کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی اطلاع  موصول نہیں ہوئی ہے۔ دوسری جانب زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.4ریکارڈ کی گئی ہے جب کہ گہرائی 35 کلومیٹر تھی اور مرکز خضدار کے مشرق میں تھا۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں