ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی نورالامین مینگل کا نمکو تیار کرنے والے یونٹ پر چھاپہ
dg punjab food authority raid

 ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی نورالامین مینگل کا گجومتہ میں نمکو تیار کرنے والے یونٹ پر چھاپہ۔

 ناقص اور استعمال شدہ تیل کے استعمال پر فرائنگ یونٹ سیل کر دیا گیا۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ایک اور کارروائی، ڈی جی نورالامین مینگل نے بتایا کہ گھوڑوں کے استعمال ہونے والی مٹری کو بطور نمکو فرائی کیا جاتا تھا۔ مالک کے خلاف ایف آئی آر بھی درج کروائیں گے۔ فوڈ اتھارٹی کی جانب سے آپریشن میں ویجیلنس اور آپریشنز ٹیموں نے حصہ لیا۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں