ڈیرہ بگٹی: دہشتگردوں کی تخریبی کارروائی، ڈسپنسری اوراسکول کوبارودی موادسے اڑادیا
dera bugti terrorists blast

نا معلوم افراد نے تخریبی کارروائی کرتے ہوئے ڈسپنسری اوراسکول کوبارودی موادسے اڑادیا۔

دہشتگردوں نے ڈیرہ بگٹی کا امن تباہ کرنے کی مذموم کوشش کی ہے۔ دہشتگردوں نے تخریبی کارروائی کرتے ہوئے ڈسپنسری اوراسکول میں بارودی مواد کا دھماکہ کیا جس کے نتیجے میں دونوں عمارتیں تباہ ہوگئیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں