جسٹس باقر نجفی رپورٹ کو عام عوام تک پہنچانے کا فیصلہ
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
decided report justice

 پاکستان عوامی تحریک نے سانحہ ماڈل ٹاؤن سے متعلق جسٹس باقر نجفی کی رپورٹ کو عام عوام تک پہنچانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق عام عوام تک پہنچانے کے لیے جسٹس باقر نجفی کی رپورٹ کا اُردو ترجمہ کروایا جائے گا تاکہ اسے بآسانی پڑھا جا سکے ۔ علاوہ ازیں پاکستان عوامی تحریک نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی جسٹس باقر نجفی کی رپورٹ کو عالمی اداروں میں بھی بھجوانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ یاد رہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی رپورٹ پبلک کرنے کا حکم دیا تھا۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں