وفاقی کابینہ کااجلاس، احسن اقبال کی شرکت
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
conference injured ahsan iqbal

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس ہوا،وفاقی وزیرِداخلہ احسن اقبال نے صحت یابی کے بعد پہلی بار اجلاس میں شرکت کی ہے ۔

ذرائع کے مطابق اجلاس کے دوران ملکی سلامتی اورمعاشی صورتحال سمیت گیارہ نکاتی ایجنڈا زیر غورآیا۔اجلاس میں سرکاری اداروں میں حکام کے تقرر پر غور کے ساتھ ساتھ مختلف ملکوں کے ساتھ معاہدوں کی منظوری بھی دی گئی۔6 مئی کو قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والے وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال بھی صحت یابی کے بعد وفاقی کابینہ کے اجلاس میں شریک ہوئے،ارکان کابینہ نے گرمجوشی سے احسن اقبال کا استقبال کیا اور صحت یابی پر انہیں مبارکباد دی۔احسن اقبال نے کابینہ ارکان کی جانب سے دعاؤں اور نیک خواہشات کے اظہار پر شکریہ ادا کیا

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں