عاصمہ جہانگیر کی میت سرد خانے سے اچانک کہاں منتقل؟جان کر ہر آنکھ آبدیدہ ہو جائے گی
cold box impartial death body asma jahangir

عاصمہ جہانگیر کی میت سرد خانےسے گھر پہنچا دی گئی ہے

نماز جنازہ آج تین بجے قذافی اسٹیڈیم کے باہر ادا کی جائے گی نماز جنازہ کی تمام تر تیاریاں مکمل کی جا چکی ہیں تہمینہ درانی،نسیم زہرہ،جسٹس خلیل الرحمن رمدے جیسی ملک کی اہم سیاسی شخصیات کے علاوہ این جی اوز،وکلا برادری اورسماجی کارکنان کی کثیر تعداد جنازہ گاہ میں موجود ہیں

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں