گناہ ٹیکس پر سگار پینے والے شیخ رشید بھی چپ کا روزہ توڑ دیا ، حیران کن بات کہہ دی
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
booking tax sheikh rasheed

وزیر ریلوے شیخ رشید کہتے ہیں سات دسمبر سے ریلوے میں شہری تین ماہ کی بکنگ کراسکیں گے، کہا کہ میں سگریٹ نہیں پیتا اسی لئے گناہ ٹیکس سے بچ گیا۔

وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید نے  گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ریلوے میں 7دسمبر سے 3 ماہ کی بکنگ کروائی جاسکے گی، خواہش ہے کہ سوہاں سے اسلام آباد تک ریل ٹریک بن جائے۔وفاقی وزیرریلوے نے کہا کہ حکومت کیلئے مخالف مضبوط لابیاں متحرک ہیں، اس میں شوگرمافیا بھی شامل ہے، اسد عمر بہترین کام کررہے ہیں ان کیخلاف سازشیں ہورہی ہیں چینل نے سوال کیا کہ کیا آپ پربھی گناہ ٹیکس لگ گیا آپ بھی سگار پیتےہیں تو جواب میں ان کا کہنا تھا کہ گناہ ٹیکس کا اطلاق سگارپرنہیں ہوتا میں اس سے بچ گیا ہوں۔شیخ رشید نے کہا کہ عمران خان کہتےتھے افغان مسلئے کا حل فوجی یا عسکری نہیں مذاکرات ہیں، امریکہ نے بھی اس بات کو مانا کہ عمران خان کی سوچ ٹھیک تھی۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں