سپریم کورٹ نے عائشہ گلالئی کی نااہلی کیلئے عمران خان کی اپیل مستردکردی
ayesha gila lai supreme court imran khan

سپریم کورٹ نے عائشہ گلالئی کی نااہلی کیلئے عمران خان کی اپیل مسترد کردی۔

قب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے عائشہ گلالئی کیخلاف عمران خان کی اپیل کی سماعت کی، دوران سماعت چیف جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ عائشہ گلالئی کاتحریری استعفیٰ تونہیں آیا،اس پرعمران خان کے وکیل نے کہا کہ جی نہیں۔عدالت عظمیٰ نے کہا کہ عائشہ گلالئی نے پریس کانفرنس میں مستعفی ہونے کی بات کی تھی۔جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ شیخ رشید نے بھی کہاتھااستعفیٰ دے رہاہوں،چیف جسٹس آف پاکستان نے کہا کہ سیاسی لوگ ایسے بیانات دیتے رہتے ہیں۔عدالت نے عائشہ گلالئی کیخلاف عمران خان کی اپیل مسترد کردی

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں