عائشہ گلالئی کی بہن کاایسااعلان جس نے عمران خان سمیت تمام سیاستدانوں کی نیندیں اڑ ادیں
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
ayesha gila lai sister announced

ماریہ طور پکئی نے سیاست میں آنے کا عندیہ دے دیا

تحریک انصاف کی منحرف خاتون رہنما عائشہ گلائی کی چھوٹی بہن ماریہ طور پکئی نے سیاست میں آنے کا عندیہ دے دیا۔تفصیلات کے مطابق نیشنل جشن آزادی سینئرز اسکواش ٹورنامنٹ کے پہلے روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طور پکئی کا کہناتھاکہ وہ مستقبل میں سیات میں آسکتی ہیں ۔انہوں نے کہا کہ فی الحال اس بارے میں حتمی طور پر نہیں سوچا تاہم رٹائرمنٹ کے بعد فلاح و بہبود کا کام کرنے کا اردہ رکھتی ہوں۔ان کا کہناتھاکہ ملک میں اعلیٰ تعلیم اور شعبہ صحت سے سسٹم میں تبدیلی ہوسکتی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان، جہانگیر خان، جان شیر خان،سمیت قومی ہیروز کی قدرکرتی ہوں۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں