ناز بلو چ کی پیپلز پارٹی میں شمو لیت ، آصفہ بھٹو نے ایسا کام کر ڈالا جو پوری پارٹی نہ کر سکی
asifa zardari ppp pti

 تحریک انصاف چھوڑکرپاکستان پیپلزپارٹی میں شامل ہونے والی رہنمانازبلوچ کوحکومت سندھ میں اہم عہدہ دینے کافیصلہ کرلیاگیاہے۔

 نازبلوچ کووزیراعلی سندھ کامعاون خصوصی برائے اطلاعات کاعہدہ دیاجائے گا۔نازبلوچ اب وزارت اطلاعات سندھ کے تمام امورکی انچارج ہونگی ۔اس حوالے سے چندروزمیں ان کے عہدے کانوٹیفکشن جاری کردیاجائےگا۔دوسری طرف صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زردای نے ناز بلوچ کی پیپلزپارٹی میں شمولیت پر انہیں ویلکم کرتے ہوئے مبارکباد دی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں آصفہ بھٹو نے ٹویٹس کرتے ہوئے کہا پیپلزپارٹی نے پی ٹی آئی کی وکٹ گرا دی۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں