آغاسراج درانی کا پیر پگاڑا سے کیا رشتہ ہے ؟ سینئر تجزیہ کار کا اہم انکشاف
agha siraj arrest pir pagra

 معروف دانشور مجیب الرحمان شامی نے کہاہے کہ آغا سراج درانی پیر پگاڑامرحوم کے داماد اورموجودہ پیر صاحب آف پگاڑاکے بہنوئی ہیں، ان کی گرفتاری وفاق پاکستان پر ایک نفسیاتی حملہ ہے۔

مجیب الرحمان شامی نے کہا کہ سپیکر سندھ اسمبلی آغاسراج درانی کی گرفتاری وفاق پاکستان پر ایک نفسیاتی حملہ ہے ، یہ اپنے اثرات چھوڑ جائے گا ، آغا سراج درانی کو گرفتار کرنے والے کراچی سے اسلام آباد آئے تھے کیوں؟یہ پاکستان کی جمہوریت پر ایک تھپڑ ہے ۔انہوں نے کہا کہ میری اطلاعات کے مطابق پنجاب میں بھی کئی گرفتاریاں متوقع ہیں ۔ ان کا کہنا تھا کہ آغا سراج درانی پیر پگاڑامرحوم کے داماد اورموجودہ پیر صاحب آف پگاڑاکے بہنوئی ہیں۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں