جو بھی شخص بیوہ خواتین سے شادی کر ے گا اس کو کتنے لا کھ انعام کے طور پر دیئے جائینگے ؟ اعلان نے سب کو چوکنا کر دیا
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
widow women

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں بیوہ خواتین کی دوبارہ شادیوں کو فروغ دینے کیلئے اس سکیم کا اعلان کیا گیا ہے۔

ریاستی حکام کا کہنا ہے کہ یہ انقلابی قدم پورے بھارت میں سب سے پہلے مدھیہ پردیش میں لیا گیا ہے۔ اس سکیم کے تحت سالانہ 1000 ہزار افراد مستفید ہو سکیں گے۔ رواں سال جولائی میں بھارتی سپریم کورٹ کی جانب سے حکومت کو بیوہ خواتین کی فلاح وبہبود کیلئے اقدامات کرنے کا حکم جاری کیا گیا تھاجس کے بعد یہ قدم اٹھایا گیا ہے۔ ایم پی حکومت کے مطابق ریاست میں بیوہ خواتین کی درست تعداد کا تخمینہ لگایا جا رہا ہے۔ اور اس بات کو یقینی بنایا جائے گا کہ اس سکیم کا غلط استعمال نہ ہو۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں