ہر قسم کی بندش و رکاوٹ ختم کرنے کے لئے سورہ مزمل کو کیسے پڑھنا چاہئے؟ ،آپ بھی جانئے
wazifa eliminate obstacles

اکثر عاملین حضرات قرآن پاک کی سورت مزمل کو حاجت روائی کے لئے پڑھنے کی تلقین کرتے ہیں ۔

حقیقت میں اس سورہ مبارکہ کا وظیفہ مشکلات کے پہاڑ کاٹ دیتا ہے ۔اگر کسی پر جادو ٹونہ کی بندش ہو تو ایسے سائلین کو چاہئے کہ وہ اول وآخر درودشریف 11مرتبہ کے بعد سورہ مزمل پڑھنا شرع کریں جب یہاں پر پہنچ جائیں ( رَبُّ الْمَشْرِقِ وَالْمَغْرِبِ لَآ اِلٰہَ اِلَّاھُوَفَاتَّخِذْہُ وَکِیْلًا)اس کے بعد سورہ مزمل کو آخر تک مکمل کریں اس وظیفہ کو بعد ازنماز فجر کے ۱۱ مرتبہ پڑھیں ، ان شاء اللہ اکیس دن کے اندر ہر قسم کی بندش و رکاوٹ ختم ہو جائے گی۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں