”کھوتے دے پتر دا کی ناں ہے۔۔۔“ انتظار کی گھڑیاں ختم، بھولا ریکارڈ کا پاکستانی ٹیم، وریندر سہواگ اور رشی کپور کیلئے پیغام آ گیا
wait rishi kapoor message

آئی سی سی چیمپینز ٹرافی کے فائنل میں بھارت کیخلاف فتح کا جشن پوری دنیا ہی منا رہی ہے اور ایسے میں بھلا ”بھولا ریکارڈ“ کیسے پیچھے رہ سکتا ہے جس نے ناصرف پاکستانی ٹیم کو مبارکباد دی ہے بلکہ اپنے منفرد انداز میں وریندر سہواگ اور رشی کپور کو جواب بھی دیدیا ہے۔

بھولا ریکارڈ نے کہا ”پاکستان ٹیم کو میری طرف سے بہت بہت مبارک۔ اور خاص کر کے وہ جو شفاگو( سہواگ) ہے، سہواگ، سہووگ، عجیب ای اس کھوتے دے پتر دا ناں اے۔“ اس کے علاوہ اس نے کیا کہا اور کس طرح وریندر سہواگ اور رشی کپور کی ”بینڈ“ بجائی، دیکھ کر آپ کیلئے اپنی ہنسی روکنا مشکل ہو جائے گا

 

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں