جب چلتا ہوا کاروبار بند ہوجائے ،ایسا تیربہدف وظیفہ جوچند دنوں میں ساری بندشیں ختم کردے گا
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
shop wazifa namaz

اگر چلتے کاروبار کو نظر لگ جائے یا حسد کی بناء پر کاروبارمیں کمی پیدا ہو گئی ہو ۔

گاہکوں کا آنا جانا موقوف ہو گیا ہو تو سمجھیں کہ حصول رزق کے ذرائع شیطانی شر یا حسد کی وجہ سے متاثر ہو گئے ہیں تو اس صورت میں دکان یا جائے کاروبار میں جمعرات کو عصر کی نماز کے بعد چند آدمی اکٹھے کر کے 72مرتبہ سورہ یٰسین کی تعداد کو پورا کریں۔ اس کے بعد مغرب نمازہونے تک درج ذیل دعا پڑھتے رہیں ۔ مغرب کی نماز کے بعد کاروبار کے مقام پر اللہ تعالیٰ سے فراخی رزق کی دعا کریں ۔آخر میں سورہ یٰسین کا ورد کرنے والوں کی کھانے کے ساتھ تواضع کریں ۔ ان شاء اللہ رزق کشادہ ہو جائے گا ۔

یَارَحِیْمُ تَرَحَّمْتَ بِا لرَّحْمَۃِ وَالرَّحْمَۃُفِیْ رَحْمَۃِ رَحْمَتِکَ یَارِحِیْمُ

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں