آنکھ کیوں پھڑکتی ہے؟دلچسپ معلومات جانئے
  • 0
  • 1

http://tuition.com.pk
reasons blinking eye

 آپ بھی سوچئے آنکھ کیوں پھڑکتی ہے؟

چینی توہم پرستوں کے نزدیک بائیں آنکھ کا پھڑکنا دولت کے آنے اور دائیں آنکھ کا پھڑکنا اس میں رکاوٹ ڈالنا ہے۔ ہندو کہتے ہیں کہ بائیں آنکھ کا پھڑکنا فائدہ مند جبکہ دائیں کا نقصان کا باعث ہے نائجیریا میں دونوں آنکھوں کا پھڑکنا مصیبت لانے کو قرار دیا جاتا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق ویتنام میں مردوں کی آنکھ پھڑکنا خطرے کی علامت اور عورتوں کے لئے پرسکون ہے۔ حالانکہ سائنس دان کہتے ہیں کہ آنکھوں کا پھڑکنا نیند کی کمی، ذہنی تناؤ یا نکوٹین یا کیفین کے زیادہ استعمال کے باعث ہوتا ہے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں