برگر نہ لانے پر بیوی نے شوہر سے طلاق کا مطالبہ کردیا
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
reason divorce burger wife

متحدہ عرب امارات میں بیوی نے شوہر سے برگر نہ لانے پر طلاق کا مطالبہ کردیا۔

 متحدہ عرب امارات کے شہر  ابوظہبی کی رہائشی 20سالہ خاتون اس وقت آگ بگولا ہوگئیں جب شوہر دوستوں کے ساتھ سیروتفر یح  کے بعد خالی ہاتھ گھر لوٹا۔بیوی برگر کے انتظار میں بیٹھی رہی اورآدھی رات بیت جانے کے بعد شوہر تین بجے گھر لوٹا تو اس کے ہاتھ خالی تھے جس کے بعد دونوں کے درمیان شدید تلخ کلامی ہوئی اور بیوی نے گھر بھی چھوڑنے کا ارادہ کرلیا۔وکیل کے مطابق مذکورہ معاملہ عدالت میں اٹھایا جائے گا، جج کی جانب سے باہمی صلح پر زور دیا جائے گا تاہم بیوی کے طلاق کے مسلسل اصرار پر طلاق بھی ہوسکتی ہے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں