تمام پریشانیاں ختم صرف ایک اس لفظ کا ورد کریں
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
problems house word

اگر گھر کی پریشانیوں کا شکار ہیں اور کوئی کام وقت پر نہیں ہوتا یاپھر آپ کے گھر م سکون نہیں ہےتو اللہ پاک کےاس نام کا ورد کریں

 اس کے ورد سے آپ کی پریشانیاں ختم ہو جائیں گیں اور آ پ کی زندگی میں سکون واپس لوٹ آئے گا۔سات روز تک اسم ’’یَا وَالِیُّ‘‘ کو 313مرتبہ پڑھ کر پانی پر دم کرکے گھر کے چاروں کونوں پر دم شدہ پانی کا چھڑکائو کریں، انشااللہ گھر ہمیشہ آباد اور قدرتی آفات سے بچا رہےگا ۔ رسول کریم ؐ نے فرمایا جب تم غمگین اور پریشان ہو تو یہ دعا پڑ لیا کرو۔ ’’ حَسبِیَ اللہُ و نِعمَ الوَکِیل ‘‘ترجمہ اللہ تعالی میرے لیے کافی اور وہی بہترین کام بنانے والا ہے

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں