بارش برسنے سے 8سے 10گھنٹے پہلے بارش بر سنے کی پیشگو ئی کر نے والا گد ھا
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
predictions rain donkey

یہ گد ھا سخت گرمی اور سردی کے موسم میں اپنا رسہ خود ہی منہ سے کا ٹ کر بھا گنا شروع کر دیتا ہے

بارش برسنے سے 8سے 10گھنٹے پہلے بارش بر سنے کی پیشگو ئی کر نے والا گد ھا تفصیلات کے مطا بق نوا حی گا ؤں چک نمبر114رب کے رہا ئشی زمیندار زین نے گز شتہ روز صحا فیوں سے گفتگو کر تے ہو ئے بتایا کہ گز شتہ 4سال پہلے میں نے منڈی سے گدھا خریدا تھا ہم کئی بار آزما چکے ہیں یہ گد ھا سخت گرمی اور سردی کے موسم میں اپنا رسہ خود ہی منہ سے کا ٹ کر بھا گنا شروع کر دیتا ہے جو 15سے 20منٹس تک قریبی کھیتوں میں بھا گتا رہتا پھر اپنے جگہ پر آکر کان نیچے کر کے کھڑا ہو جا تا ہے تو ہم سمجھ جا تے ہیں کہ بارش ہو نے والی ہے ہمیں اس کی اس خصو صیت کا چند ماہ پہلے پتہ چلا جب اسکی بارش برسا نے والی پیشگو ئیاں 100فیصد سچ ثابت ہو ئیں علاقے کے لوگ اس گدھے کو دیکھنے کے لیے جوق در جو ق آرہے ہیں۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں