سوشل میڈیاکاکمال ،بیٹی کی نازیباویڈیووالدتک پہنچ گئی
porn video father daughter social media

ممبئی کے ایک شاپنگ مال میں 16لڑکی اور19سالہ لڑکےکی نازیباویڈیوسوشل میڈیاکے ذریعے لڑکی کے والدتک پہنچ گئی۔

تفصیلات کے مطابق ممبئی کے ایک شاپنگ مال میں صفائی پرمامورملازم نے لڑکی اورلڑکے کی نازیباحرکات کی ویڈیوبناکرسوشل میڈیاپرشیئرکردی جواتفاق سے لڑکی کے والدنے دیکھلی۔رپورٹ کے مطابق لڑکی کے والدنے فوراًپولیس کورپورٹ دی جس پرپولیس نے لڑکی لڑکے اورویڈیوشیئرکرنے والے کوگرفتارکرلیا۔پولیس کاکہناہے کہ لڑکی کے والدنے رپورٹ درج کروائی جس پرکارروائی کرتے ہوئے اس کے دوست اورویڈیوبنانے والے ملازم کوگرفتارکرلیاہے جبکہ لڑکی نےا پنے بیان میں کہاکہ اس کابوائے فرینڈ اسے زبردستی شاپنگ ما ل میں لے آیااوراس کے ساتھ زبردستی کی کوشش کی ۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں