خواب میں اونٹ دکھائی دے تو ظاہری زندگی میں کیا ہونے والا ہوتا ہے،آپ بھی جانئے
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
interpretation dreams camel

میں نے رات کو دیکھا کہ میں نے براون رنگ کا ایک اونٹ قربانی کے لئے لیا ہے ،سب لوگ اسکو دیکھنے آرہے ہیں۔

وہ بہت پیارا اونٹ ہے۔ میں نے اسکو اپنے کمرے میں رکھا ہوا تھا ۔یہ خواب میں ساری رات ہی دیکھتا رہا ہوں۔اس خواب کی روشنی میں آپ عنقریب کسی اچھے کام کی ابتدا کریں گے،قوت ارادہ اور محنت سے اپنا مقام پیدا کرنے کا ارادہ کریں گے ۔اس کام کی نوعیت ایسی ہے کہ اس میں توجہ اور یکسوئی زیادہ درکار ہوگی۔ 

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں