کیا آپ جانتے ہیں ایک گلاس ٹھندا دود ھ آپ کے جسم میں کیا تبدیلی لاسکتاہے ؟
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
bones body milk

دودھ پینا ویسے ہی ہڈیوں کے لیے بےحد ضروری مانا جاتا ہے کیوں کہ اس میں موجود غذائیت کا شاید ہر کسی کو بہت اچھی طرح سے اندازہ ہے۔

اگر آپ کو دودھ پینے میں مسائل کا سامنا ہوتا ہے تو آپ روزانہ دوسرے انداز میں دودھ کی غذائیت حاصل کرسکتے ہیں۔جیسے دہی، پنیر، مکھن، آیس کریم یا فلیورڈ دودھ سے بھی آپ کو وہ تمام غذائیت مل سکتی ہیں جو دودھ کے ایک گلاس میں موجود ہیں۔یہاں دودھ کے فوائد کے وہ 5 راز بیان کیے جارہے جو شاید آپ کو معلوم نہیں ہوں گے۔1- دودھ پینے سے زہنی دباٴو اور تھکاوٹ میں کمی آتی ہے، جس سے آپ رات کو سکون کی نیند بھی سو پائیں گے۔2- دودھ پتلا اور کریم جیسا اس لیے ہوتا ہے کہ کیوں کہ اس میں وٹامنز، پروٹینز، کاربوہائیڈریٹ اور فیٹس کی تعداد بہت زیادہ ہوتی ہے۔3- دودھ آپ کو فٹ رہنے میں مدد دیتا ہے، اس میں کیلوریز کی تعداد کم ہوتی ہے۔4- ایک گلاس ٹھنڈا دودھ معدے میں تیزابیت کو دور کرسکتا ہے۔5- دودھ میں موجود لینولک نامی ایسڈ جسم میں غیر ضروری فیٹ کو ختم کرنے میں مدد دیتا ہے۔تو آج سے ہی روزانہ ایک گلاس دودھ پینا اپنے غذاء کا حصہ بنائیں۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں