رمضان المبارک کا دوسرا عشرہ ختم لا کھوں فرزندان توحید آج عصر کی نماز ادا کر کے اعتکا ف بیٹھ جا ئیں
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
aetakaf ramazan prayer

رمضان المبارک کا آخری عشرہ جسے بخشش کا عشرہ کہا جا تا ہے کل شروع ہو جا ئے

رمضان المبارک کا دوسرا عشرہ ختم لا کھوں فرزندان توحید آج عصر کی نماز ادا کر کے اعتکا ف بیٹھ جا ئیں تفصیل کے مطا بق رمضان المبارک کا دوسرا عشرہ جسے نجات کا عشرہ کہا جا تا آج ختم ہو جا ئے اور رمضان المبارک کا آخری عشرہ جسے بخشش کا عشرہ کہا جا تا ہے کل شروع ہو جا ئے گا لا کھوں فرزندان تو حید آج نماز عصر کی اد ئیگی کے بعد اعتکاف بیٹھ جا ئیں گے جو آخری عشرہ کی تاک راتوں میں لیلۃ القدر کی بارکت رات تلاش کر یں فرندان تو حیدآخری عشرہ میں اپنی بخشش امت کی بخشش مسلمانوں تفر کے کے خا تمیاور مسلمان ممالک کے اتحاد کے لیے دعا ئیں ما نگے گے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں