ناشتہ چھوڑنا دل کے لیے شدید نقصان دہ
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
harmful breakfast

اس سے قبل ناشتہ چھوڑدینے کے انتہائی مضر اثرات سامنے آتے رہے ہیں۔

اب تازہ خبر یہ ہے کہ ناشتہ ترک کرنے سے دل کے امراض کا خطرہ بھی بڑھ جاتا ہے۔اگر کوئی ناشتہ چھوڑنے کو اپنا معمول بنالے تو اس سے دل کی شریانیں سخت اور تنگ ہوجاتی ہیں کیونکہ ان کے اندر پلاک جمع ہونا شروع ہوجاتا ہے۔اچھی طرح ناشتہ کرنا دل کے لیے بہت ضروری ہے اور اس سے وزن برقرار اور کولیسٹرول قابو میں رہتا ہے۔ یہ پہلی تحقیق ہے جو ظاہر کرتی ہے کہ کس طرح ناشتہ چھوڑنا دل کی شریانوں کو اس قدر متاثر کرتا ہے کہ وہ دل کے امراض کی وجہ بن جاتی ہیں اور ایک مرض ایتھروسکلیروسس کو جنم دیتی ہیں جس میں شریانیں سخت ہوتی جاتی ہیں۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں