جس جس نے بھی اس مالیت کابانڈز رکھے ہوئے ہیں ان کے نکالنے کاوقت آگیا،قرعہ اندازی کب ہوگی ،جانیے
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
tomorrow prize bond

سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگزحکومت پاکستان کی جانب سے جاری کئے جانیوالے 100روپے کے سٹوڈنٹس ویلفیئربانڈز کی قرعہ اندازی (کل) جمعرات کوہوگی،

مذکورہ انعامی بانڈکا پہلا انعام 7لاکھ روپے کا ایک،دوسرا انعام 2لاکھ روپے مالیت کے تین اور تیسرا انعام ایک ہزارروپے مالیت کے 1199انعامات ہونگے۔یہ رواں سال کی 30ویں اور مجموعی طورپر24ویں قرعہ اندازی ہوگی۔جبکہ مرکزقومی بچت حکومت پاکستان کے زیراہتمام 1500روپے کے قومی انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی بھی آج ہوگی،یہ قرعہ اندازی رواں سال کی 29ویں اورمجموعی طورپر 76ویں قرعہ اندازی ہے،جس کا پہلا انعام 30لاکھ روپے کا ہے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں