سوزوکی موٹرز نے پاکستان میں مزید 450ملین ڈالرز کی سرمایہ کاری کی خواہش ظاہرکردی :وزیر خزانہ
suzuki company investment asad umer

وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ سوزوکی موٹرز نے پاکستان میں مزید 450ملین ڈالرز کی سرمایہ کاری کی خواہش ظاہر کی ہے ۔

تفصیل کے مطابقوزیر خزانہ اسد عمر سے پاک سوزوکی کے سربراہ اوسامو سوزوکی جی نے ملاقات کی، پاک سوزوکی نے پاکستان میں نیا پلانٹ لگانے کا اعلان کر دیا، سوزوکی نئے پلانٹ سے 20 لاکھ گاڑیاں بنا سکے گی۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ان کا کہنا تھا کہ آج غیرملکی سرمایہ کاری کے تناظر میں بہترین دن ہے، سوزوکی موٹرز نے پاکستان میں مزید450 ملین ڈالرز کی سرمایہ کاری کی خواہش کی ہے، توانائی کمپنی ایگزون موبل نے27 سال بعد پاکستان میں اپنے دفاتردوبارہ کھولے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں