ریلوے کرایوں میں 10سے19فیصد تک اضافہ
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
railway increase rent

ریلوے حکام نے تمام ٹرینوں کی کلاسوں کے کرایوں میں 10 سے 19 فیصد تک کا اضافہ کردیا ہے۔

 ڈالر کی اونچی اڑان اور پیٹرولیم مصنوعات ریلوے کرایوں میں ہوش روبا اضافہ کا سبب بنا جب کہ ریلوے کرایوں میں 10 سے 19 فیصد اضافے کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے جس کا اطلاق 7 دسمبر سے ہوگا۔دوسری جانب ریلوے حکام نے7 دسمبر سے ملک بھر کے تمام ریزرویشن دفاتر کے اوقات کار میں مزید 8 گھنٹے کا اضافہ کردیا ہے جس کے بعد ریزرویشن دفاتر اب 24 گھنٹے کھلے رہیں گے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں