100اور1500روپے والے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15فروری کو ہو گی
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
prize bond february reward

100اور1500روپے والے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15فروری کو ہو گی۔

100روپے مالیت کے سٹوڈنٹس بانڈز کا پہلا انعام 7لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں2لاکھ روپے کے 3جبکہ تیسرے انعام میں1ہزار روپےکے 1199انعامات ہوں گے۔1500روپے مالیت کا پہلا انعام30لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعاممیں10لاکھ روپے کے 3جبکہ تیسرے انعام میں18500روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں