صبح صبح پاکستانی پڑھیں خوشی کی خبر
  • 0
  • 1

http://tuition.com.pk
price electricity pakistan

 بجلی کی قیمت میں 3 روپے 24 پیسے فی یونٹ کمی کر دی گئی۔

 نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 3 روپے 24 پیسے کمی کر دی جس کا باقاعدہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹی فکیشن کےمطابق بجلی کی قیمت میں کمی جنوری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے۔ اس کمی سے صارفین کو 27 ارب روپے کا ریلیف ملے گا۔ بجلی کی قیمت میں اس کمی کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین اور لائف لائن صارفین پر نہیں ہو گا۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں