پاناما ہنگامے میں پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی ، وہ کام ہو گیا جسکی کسی کو توقع نہ تھی
panama case increased pakistan stock exchange

پاناما لیکس پر جے آئی ٹی کی رپورٹ آنے کے بعد پاکستان کے سرمایہ کار طبقے کیلئے اچھی خبر آگئی ، 3روز بعد سٹاک ایکسچینج میں اضافہ کا رجحان دیکھا گیا ہے ۔

 پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بلآخر تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا ہے جہاں کاروبار کے دوران 100انڈیکس میں 656پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ انڈیکس میں 656پوائنٹس کے اضافے کے بعد انڈیکس 44335کی سطح پر ریکارڈ کیا گیا ہے ۔سٹاک ایکسچینج میں اضافے سے سرمایہ خوش دکھائی دے رہے ہیں ۔یاد رہے 10جولائی کے روز جے آئی ٹی رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش ہونے کے بعد سٹاک ایکسچینج مارکیٹ میں انڈیکس کی قدر میں 2100سے زائد پوائنٹس کی ریکارڈ کمی واقع ہوئی تھی ۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں