نواز شریف کا حالیہ بیان ،سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی
pakistan stock exchange statement nawaz sharif

نواز شریف کے حالیہ ریاست مخالف بیان پر سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی پائی گئی ہے۔

100انڈیکس 42ہزار 647کی سطح پرآگیا ہے جس کی وجہ سے کاروباری حضرات کے کروڑوں روپے ڈوب گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتہ کے پہلے ہی روز سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان ہے۔100انڈیکس میں900پواینٹس کی کمی دیکھی گئی ہے۔ 100انڈیکس 42ہزار647کی سطح پر موجودہے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں