صبح صبح کاروباری افراد کے وارے نیارے ہوگئے ، منافع ہی منافع
pakistan stock exchange increase karachi

2019 سٹاک مارکیٹ کیلئے اچھا شگون لے کر آیاہے اور مسلسل چار روز سے سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے جس کے باعث کاروباری افراد کے حوصلے بھی بلند دکھائی دے رہے ہیں ۔

آج صبح کراچی سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز ہوا تو 100 انڈکس 39 ہزار 52 پوائنٹس کی سطح پر تھی یعنی گزشتہ روز سٹاک مارکیٹ میں 100 انڈکس نے 39 ہزار کی نفسیاتی لمبے عرصے کے بعد دوبارہ حاصل کی تاہم آغاز ہی میں 160 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا جس کے بعد 100 انڈکس 39 ہزار 212 کی سطح پر پہنچ گیا ہے اور تیزی کا رجحان جاری ہے ۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں