سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے آتے ہی ڈالر کی قیمت میں کمی
muhammad bin salman decrease dollar

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اس وقت دورہ پاکستان پر ہیں جہاں گزشتہ رات تاریخی مناظر اس وقت دیکھنے میں آئے جب محمد بن سلمان نے خود کو سعودی عرب میں پاکستان کا سفیر قرار دیا جسے سن کر پاکستانیوں کے دل باغ باغ ہو گئے ۔

تاہم دوسری جانب اب پاکستانیوں کیلئے ایک اور خوشخبری یہ آئی ہے کہ ڈالر کی قیمت میں معمولی دیکھنے میں آئی ہے ، انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 43 پیسے کم ہو گئی ہے جس کے بعد ڈالر 138روپے 40 پیسے پر فروخت ہو رہاہے 

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں