موبائل فون سروس کی بندش،3 روز میں ٹیلی کام سیکٹر کو کتنے ارب کا نقصان اُٹھانا پڑا
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
mobile service closed loss

موبائل فون سروس کی بندش: تین روز میں ٹیلی کام سیکٹر کو تقریبا 4 ارب کا نقصان

حکومت کو اس شعبے سے یومیہ 30 کروڑ روپے کا ٹیکس وصول نہ ہوسکا، تین روز میں ٹیلی کام سیکٹر سے حکومت کو تقریبا 1 ارب روپے کا نقصان اٹھانا پڑا محرم الحرام کی 8، 9 اور 10 تاریخ کو ملک میں موبائل فون سروس کی بندش کے باعث ٹیلی کام سیکٹر کو کو لگ بھگ 4 ارب روپے کا نقصان اٹھانا پڑا۔ نجی ٹی وی چینل ذرائع کے مطابق حکومت کو اس شعبے سے یومیہ 30 کروڑ روپے کا ٹیکس وصول نہ ہوسکا، اس طرح تین روز میں ٹیلی کام سیکٹر سے حکومت کو تقریبا 1 ارب روپے کا نقصان اٹھانا پڑا۔دوسری جانب موبائل فون سروس پرووائڈرز کو سروس بندش کے باعث یومیہ 1 ارب روپے کا نقصان ہوا، تین روز کے دوران کمپنیوں روپے کا نقصان اٹھایا، اس کے علاوہ تین روز کے دوران آن لائن ٹیکسی سروس کا کاروبار بلکل بند رہا

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں