لاہور ،ڈالر کی قیمتوں میں اضافہ ،موبائل فون اور موبائل اسیسریز کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
mobile phone increase price

ڈالر کی قیمتوں میں اضافہ سے موبائل فون اور موبائل اسیسریز کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں، چائنیز موبائل سیٹ کی قیمت میں 10جبکہ برانڈڈ سیٹ کی قیمتوں میں 5 فیصد اضافہ ہوگیا ہے۔

اس کے علاوہ موبائل اسسریز جس میں بیٹری ہینڈز فری اور میموری کارڈ کی قیمتیں بھی بڑھ گئی ہیں۔ موبائل ڈیلر ایسوسی ایشن کا کہنا تھا ڈالر کی قیمت بڑھنے سے موبائل کی قیمتیں بڑھ گئی ہیں۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں