پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
maintained prize petrol

 فنانس ڈویژن کے ترجمان نے کہا ہے کہ خصوصی حالات کے پیش نظر پٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں برقرار رہیں گی۔

ترجمان نے کہا کہ مجاز حکام کے فیصلہ تک قیمتیں موجودہ سطح پر برقرار رہیں گی۔واضح رہے کہ کچھ روز قبل پانام کیس میں عدالت عظمی کی جانب سے محمد نواز شریف کو وزیراعظم کے عہدے سے نااہل قرار دیا گیا تھا جس کے بعد وفاقی کابنیہ تحلیل ہوگئی تھی۔اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری وزارت خزانہ کو ارسال کی تھی تاہم وزیر خزانہ کا عہدہ خالی ہونے کے باعث فیصلہ نہیں ہوسکا۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں