حکومتی اعلان نے شہریوں کے دل جیت لیئے
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
lpg government announced

 شہر کے مختلف علاقوں میں ایل پی جی سیلرز نے قیمت میں پانچ روپے فی کلوگرام کمی کردی ،ایل پی جی کی نئی قیمت اسی روپے فی کلوگرام ہوگئی ۔

تفصیلات کے مطابق پانچ روپے کمی کے بعد گھریلو سلنڈر انسٹھ روپے سستا ہوگیا جس کے بعد گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت نوسو چوالیس روپے ہوگئی ہے اسی طرح کمرشل سلنڈر دوسو بائیس روپے کمہوکر تین ہزار پانچ سو ساٹھ روپے کا ہوگیا ہے ایل پی جی سیلرز کا کہنا ہے کہ ایل پی جی کی طلب میں کمی کے باعث قیمتوں میں کمی کا رجحان غالب ہے، ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی پر گھریلو اور کمرشل صارفین نے اطمینان کا اظہار کیا ہے، ان کا کہنا تھا کہ ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی سے انکی معاشی مشکلات کم ہونگی ۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں