حکومت نے پہلے چھ ماہ میں کتنا قرضہ لیا ؟تفصیل سامنے آگئی
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
loan details imran khan

اقتصادی امور ڈویژن نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں حکومت پاکستان نے 2 ارب 30کروڑ ڈالر کا قرض لیا۔

 پچھلے سال اسی مدت کے دوران 5ارب 90کروڑ ڈالر کا بیرونی قرض لیا گیا تھا۔اقتصادی امور ڈویڑن کی رپورٹ کے مطابق چین سے 83 کروڑ 60لاکھ ڈالر، اسلامی ترقیاتی بینک سے 27 کروڑ 20 لاکھ ڈالر اور ایشیائی ترقیاتی بینک سے 33 کروڑ 90 لاکھ ڈالر قرض لیے گئے۔ رپورٹ میں یہ بھی کہاگیا ہے کہ حکومت نے کمرشل بینکوں سے 6 ماہ میں 50کروڑ ڈالر کا قرض لیا۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں