میٹرو بس کا کرایہ بھی بڑھا دیا گیا نیا کرایہ سن کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
increase rent metro bus

محکمہ ٹرانسپورٹ نے میٹرو بس کے کرایوں میں اضافہ کی تجاویز تیار کرلی ہے، دس کلومیٹرکے بعد کرائے میں دس روپے اضافہ تجویزکیا 

کرائے میں اضافے سے سبسڈی کی مد میں کمی آئے گی، سپیڈوبسوں میں بھی بغیرکارڈ سفرکرنے کی اجازت دینے کا فیصلہ۔تفصیلات کے مطابق محکمہ ٹرانسپورٹ نے میٹرو بس کے کرایوں میں اضافہ کی تجاویز تیار کرلی ہے، دس کلومیٹرکے بعد کرائے میں دس روپے اضافہ تجویزکیا ہے،پہلے دس کلو میٹر تککرایہ 20 روپے وصول کیا جائےگا،محکمہ ٹرانسپورٹ نے کہا ہے کہ کرائے میں اضافے سے سبسڈی کی مد میں کمی آئے گی۔ محکمہ ٹرانسپورٹ کے اجلاس میں سپیڈوبسوں میں بھی بغیرکارڈ سفرکرنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے ،سپیڈوبسوں میں اب مسافرکرایہ ادا کرکے سفر کرسکیں گے،ماضی میں بغیر کارڈ سفر کی اجازت نہیں تھی۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں