پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کا امکان
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
increase price petrol

ایشیائی تیل مارکیٹ میں پیر کو خام تیل کے نرخوں میں استحکام حاصل رہا جس کی وجہ امریکا میں خام تیل کی نئی پیداوار کے لئے درجنوں آئل رگز پر پیداوار میں کمی آنا ہے۔

سنگا پور مرکنٹائل میں امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی)کی سپلائی 18سینٹ ( 0.3 فیصد) اضافے کے ساتھ61.62 ڈالر فی بیرل اور برنٹ نارتھ کروڈکی ترسیل 15سینٹ ( 0.2 فیصد) اضافے کے ساتھ68.27 ڈالر فی بیرل طے پائی۔ واضح رہے کہ عالمی منڈی میں بڑھتی قیمتوں کا اثر پاکستان پر بھی پڑ سکتا ہے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں