گھروں میں سب سے زیادہ استعمال ہونیوالی چیز کی قیمت میں اضافہ
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
increase lpg ogra

اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیااوگرا کی جانب سے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں 2 روپے کا اضافہ کیا گیا ۔اضافے کے بعد ایل پی جی کی قیمت 115 روپے فی کلو ہو گئی ہے۔اوگرا نے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں بھی 23 روپے کا اضافہ کیا ہے ۔قیمت میں اضافے کے بعد گھریلو سلنڈر کی قیمت 1361 روپے ہو گئی ہے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں