ڈالر مہنگا ہوتے ہی پٹرول کی قیمت میں کتنا اضافہ؟ ایسی خبر آگئی کہ عوام چکرا کررہ جائے گی
  • 1
  • 0

http://tuition.com.pk
increase dollar petrol price

 وزیراعظم پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی حتمی منظوری دیں گے، نئی قیمتوں کا اطلاق یکم دسمبر سے ہوگا۔

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 35 فیصد کمی نظر انداز کرتے ہوئے حکومت سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافے کی سفارش کر دی ہے۔اوگرا ذرائع کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 9 روپے 91 پیسے تک اضافہ کرنے کی سفارش کرتے ہوئے سمری وزارت پٹرولیم کو ارسال کر دی ہے۔ذرائع کے مطابق اوگرا کی جانب سے بھیجی گئی سمری میں پٹرول 5 روپے 21 پیسے، ڈیزل 2 روپے، مٹی کا تیل 9 روپے 91 پیسے اور لائٹ ڈیزل 7 روپے 79 پیسے مہنگا کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں