انٹربینک مارکیٹ میں ڈالرکی اونچی اڑان،121 اعشاریہ 50روپے کی بلند سطح پر پہنچ گیا
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
increase bank dollar

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی اونچی اڑان جاری ہے جو آج 121روپے  50 پیسے کی بلند سطح پر پہنچ گیا۔

فاریکس ڈیلرزکے مطابق آج انٹربینک مارکیٹ میں ڈالرایک روپے 66پیسے مہنگاہوگیا،جس سے ڈالرانٹربینک مارکیٹ میں121روپے 50پیسے کا ہو گیا واضح رہے کہ گزشتہ دو روز قبل ڈالر115روپے 62پیسے کا  تھا تاہم دو روزانٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر5روپے 88پیسے مہنگا ہوچکا ہے،جس سے ڈالرکا ریٹ بڑھ کر121روپے 50پیسے ہو گیا ہے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں