اب ہفتے میں 3 چھٹیا ں ہو نگی
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
holidays loss steel mill

بند پاکستان اسٹیل ملز کے اخراجات کم کرنے کا انوکھا حل نکالا گیا ہے، پاکستان اسٹیل ملز میں ہفتہ وار تعطیلات دو کے بجائے تین کردی گئیں۔

پاکستان اسٹیل ملز کی انتظامیہ نے فیصلہ کیا ہے کہ مل جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو بند رہا کرے گی۔اس بات کا فیصلہ مل کے بورڈ آف ڈائریکٹر کے391 ویں اجلاس کے دوران کیا گیا،فیصلے کا اطلاق 4 اگست سے ہوگا۔تفصیلات کے مطابق بند پاکستان اسٹیل ملز کے اخراجات کم کرنے کا انوکھا حل نکالا گیا ہے، پاکستان اسٹیل ملز میں ہفتہ وار تعطیلات دو کے بجائے تین کردی گئیں۔پاکستان اسٹیل ملز کی انتظامیہ نے فیصلہ کیا ہے کہ مل جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو بند رہا کرے گی۔اس بات کا فیصلہ مل کے بورڈ آف ڈائریکٹر کے391 ویں اجلاس کے دوران کیا گیا،فیصلے کا اطلاق 4 اگست سے ہوگا۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں