آئندہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 10 فیصد اضافے کی تجویز
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
government employee pension budget

آئندہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 10 فیصد اضافے کی تجویز سامنے آگئی

وفاقی وزارت خزانہ کے ایک اہم اجلاس میں دس فیصد تنخواہیں بڑھانے کی تجویز دی گئی۔ ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے وفاقی حکومت کے فیصلے کے مطابق تنخواہیں اور پنشن بڑھانے کا فیصلہ کر لیا۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں