اٹھارہ سو سی سی سے زائد گاڑیوں کےبارے میں حکومت نے شاندار فیصلہ کرلیا ، نوٹیفکیشن جاری
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
government announced tax

نئے مالی سال کے آغاز پرسیلزٹیکس اورفیڈرل ایکسائزڈیوٹی کے گیارہ نوٹیفیکیشن جاری کیے گئے۔ اٹھارہ سوسی سی سے زائد کی گاڑیوں پرٹیکس میں کمی کردی گئی۔

فیصلوں کی توثیق وفاقی کابینہ سیکرائی جائیگی۔ اٹھارہ سو ایک سے اڑھائی سو سی سی گاڑیوں پر کسٹم ڈیوٹی پچھہترفیصد کردی گئی۔نوٹیفکیشن کے تحت درآمدی خام کپاسپرڈیوٹی عائدکردی گئی۔درآمدی کپڑے پر بھی ڈیوٹی میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ درآمدی کپڑے پرچھ فیصد ٹیکس پرمزید دوفیصد ویلیو ایڈیشن ٹیکس عائد کردیا گیا جبکہ فولاد کے خام مال پر ڈیوٹی بڑھادی گئیپرڈیوٹی عائدکردی گئی۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں